• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے مختلف ایئرپورٹ سے خلیجی ممالک کیلئے 125 پروازیں منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران پر حملوں کے بعد خلیج کیلئے دبئی، ابوظہبی، شارجہ، بحرین، قطر، کویت اور دیگر ایئرپورٹس کیلئے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ایک 125 پرواز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے 30، فیصل اباد سے 12، ملتان 6، لاہور 22، سیالکوٹ 13، اسلام اباد 30 اور پشاور ایئرپورٹ سے 14 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید