• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر تصدیق شدہ خبریں اور افواہیں پھیلانے پر یو اے ای کی سخت وارننگ

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے پبلک پراسیکیوشن نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا یا کسی بھی دوسرے پلیٹ فارم پر افواہیں یا نامعلوم ذرائع سے حاصل کردہ معلومات شائع یا شیئر نہ کریں۔ حکام نے متنبہ کیا ہے کہ ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ انتباہ متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنانے والے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حالیہ حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید