• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علاقائی کشیدگی: متحدہ عرب امارات کی فرم نے شمالی عراق میں گیس کی فراہمی معطل کردی

اربیل (اے ایف پی) عراق کے خود مختار علاقے کردستان کے حکام کا کہنا ہے کہ علاقائی کشیدگی میں اضافے کے باعث متحدہ عرب امارات کی کمپنی ’دانہ گیس‘ نے شمالی عراق میں واقع ایک بڑے گیس کمپلیکس سے قدرتی گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید