• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمسایہ ممالک سے پھلوں وسبزیوں کی اسمگلنگ کانوٹس لیاجائے ‘ نصیر شاہوانی

کوئٹہ(پ ر)زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین /بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیراحمدشاہوانی جنرل سیکرٹری عبدالرحمن بازئی ،چیئرمین حاجی ولی محمدرئیسانی ،حاجی نور احمدبنگلزئی ،عبد الجبار مجک ،سیدعبدالقہار آغا، حاجی محمد افضل ،کاظم خان اچکزئی ،عبیداللہ پانیزئی ،حاجی شیر علی مشوانی ،حاجی عزیز سرپراہ ودیگر نےہمسایہ ممالک سے پھلوں اور سبزیوں کی اسمگلنگ پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکام کے سامنے مسائل رکھنے کے باوجود سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیاجارہا عین سیزن میں اسمگلنگ کے باعث زمیندار نان شبینہ کو محتاج ہوگئے ہیں حکومت کی غفلت زمینداروںکے معاشی قتل کے مترادف ہے۔
کوئٹہ سے مزید