• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس کے 2 بنگلوں پر چھاپہ، 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کاخفیہ اطلاع پر ڈیفنس کے 2بنگلوں پر چھاپہ، 6 کروڑ روپے سے زائدمالیت کی غیر ملکی شراب برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (ASO) کے ڈپٹی ڈائریکٹر اے ایس او کی زیر نگرانی ایک ٹیم نے بنگلہ نمبر 103/1 فیز فور ڈی ایچ اے پر چھاپہ مارا جہاں سے 2 افراد کو حراست میں لیا گیا اور بنگلے کی تلاشی کے دوران اور بڑی تعداد میں اسمگل شدہ وسکی اور بیئر برآمد کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید