• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تین خواتین سمیت 4افراد اغواء ہو گئے ۔ تھانہ آب پارہ پولیس کو تاج محمد نے بتایاکہ اسکا بھائی احمد گاڑی سمیت لاپتہ ہوگیا۔تھانہ بھارہ کہوکے علاقے میں رشید خان کی اہلیہ (د) کو نامعلوم نے،تھانہ کھنہ کے علاقے سے ارسلان کی ہمشیرہ (الف)کو نامعلوم نے، تھانہ ریس کورس کے علاقہ سےمحمد رحیم نواز کی بہن (ظ) کو نامعلوم نے اغواء کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید