• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے نئی اسپورٹس پالیسی آنے تک فیڈریشن کو انتخابات نہ کرانے کی ہدایت کے باوجود پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے اگلے سال کی مدت کے لئے انتخابات لاہور میں مکمل ہوگئے جس میں بریگیڈیئر (ر) ایم افتخار منصور صدر، امتیاز رفیع بٹ سینئر نائب صدر ، خالد بشیر سکریٹری جنرل، غازی ایم صلاح الدین، چوہدری المستنصر چیمہ، چوہدری صغیر احمد،ایم اجمل خان نائب صدورمنتخب ہوئے ۔

اسپورٹس سے مزید