• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلبورن (جنگ نیوز) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال فرانس کے ایدریان منارینو کو شکست کرلاسٹ ایٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔خواتین میں ٹاپ سیڈ ایشلے بارٹی نے امریکی امانڈا انیمسووا، امریکہ کی جیسیکا پیگولا نے یونان کی ماریہ سیکاری جمہوریہ چیک کی باربرا ریجیکوا نے بیلاروس کی وکٹوریا آزارنکا اور امریکی میڈیسن کیز نے اسپین کی پائولا بیڈوسا کو پچھاڑ دیا۔

اسپورٹس سے مزید