• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ظفر حسین کے والد کا انتقال، سوئم کل ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات اور اسکائوٹ کمشنر رورنگ جامعات ڈاکٹر سید ظفرحسین کے والد سید ظہورحسین پیر کے روز انتقال کرگئے۔ ان کی نمازجنازہ بعد نماز ظہر مسجد خیرالعمل انچولی میں اداکی گئی۔ ظفر حسین کے والد کا سوئم بدھ 26 جنوری کو شام 4 بجے مسجد باب العلم شمالی ناظم ّآباد بلاک ڈی میں ہوگا۔ قران خوانی کے بعد مجلس عزا سے علامہ زاہد حسین خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید