• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کا دائرہ وسیع، ٹاور پر دھرنا دے دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپور ٹر) بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جماعت اسلامی نے احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ٹاور پر دھرنا دے دیا، دھرنے کے باعث ٹاور سے گزرنے والا ٹریفک بند ہو گیا جسے متبادل راستوں پرچلایا گیا ، عبدالرشید نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون واپس نہ لیا تو ماری پورروڈ،شاہین کمپلیس،شون چورنگی کلفٹن،ڈی ایچ اے سگنل سمیت اہم سڑکیں بند کردینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید