• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کلر سیداں مقدمہ، سکیورٹی افسرDHA میجر(ر) انعام آفریدی گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبد العزیز کے حکم پر تھانہ کلر سیداں کے مقدمہ میں ڈی ایچ اے کے سکیورٹی افسر میجر(ر) انعام آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔مسرت بیگم نے ایس ایچ او سمیت دیگرکیخلاف ملک شوکت نواز کے زریعے رٹ دائر کررکھی تھی۔سماعت کے موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن سید غصنفر علی بھی پیش ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید