• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ( نیوز ر پورٹر )جماعت اسلامی کے رہنما ملک محمد یعقوب کے جواں سال صاحبزادے محمد عبداللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی ۔ مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید