• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی جانب سے مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی ایک اہم شخصیت نے کراچی میں مہاجرقوم کی ماؤں بہنوں، بیٹیوں، نوجوانوں حتیٰ کہ معصوم بچوں پر پولیس کے وحشیانہ مظالم کی سخت ترین مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کے مناظر دیکھ کر دل خون کے آنسو رورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم میں غداری سے قبل کئے جانے والے مظاہروں میں لیڈروں سمیت سینیٹرز، ممبران قومی وصوبائی اسمبلی بھی گرفتارہوتے تھے۔وہ بھاگ کر اپنی جانیں نہیں بچاتےتھے۔

ملک بھر سے سے مزید