• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

762857بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر

پشاور (خصوصی نامہ نگار) صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہےاس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گل بانو کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان سمیت
پشاور سے مزید