• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی فورسز نے 33 پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے کردئیے

تفتان(آن لائن)ایرانی سیکورٹی فورسز نے 33پاکستانیوں کو راہداری گیٹ پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیاجن میں 23کاتعلق سندھ‘چھ کا پنجاب دو 2کا خیبرپختونخوا اوربلوچستان سے ہے تین افراد کے پاس شناختی کارڈبھی نہیں تھا گرفتارافراد غیرقانونی طریقے سے روزگار کیلئے ایران کے راستے یورپ جاناچاہتاتھے۔

اہم خبریں سے مزید