• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی سے ناراض عبدالرزاق کو بنگلہ دیشی بولنگ کوچ بننے کی پیشکش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرزاق سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے رابطہ کیا ہے اور انہیں بطور بولنگ کوچ کی پیشکش کی ہے، جس پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے جواب دینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔

 عبدالرزاق پاکستان اس وقت کرکٹ بورڈ میں بطور ریجنل ہیڈکوچ و قومی سلیکٹر کام کررہے ہیں۔ 

رزاق پی سی بی سے ناراض ہیں وہ پی ایس ایل میں نجی ٹی وی پر ماہرانہ رائے دینا چاہتے تھے لیکن پی سی بی نے انہیں اور دیگر کوچز کو ٹی وی پر کام کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید