• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا نے کامران، وہاب، سلمان بٹ سمیت کئی کرکٹرز کو فارغ کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) واپڈا اسپورٹس بورڈ نے کامران اکمل ، وہاب ریاض ، سلمان بٹ ، صدیف مہدی ، ارشد اقبال ، صہیب مقصود اور احسان عادل کے اسپیشل کنٹریکٹ ختم کردیئے ہیں،اس طرح کئی کرکٹرز بے روزگار ہوگئے ہیں۔کرکٹرز محمد آصف، سہراب خان ، زاہد منصور، شاہد طارق اور مہندر پال سنگھ کا بھی کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا ہے ۔ دسمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریجنل کرکٹ کرانے کو جواز بناتے ہو ئے کرکٹ ٹیمیں ختم کرنے کا حکمنامہ جاری کیا گیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید