• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سیدہ یاسمین فاطمہ نقوی بنت مولانا جواد الاصغر نقوی کی مجلس چہلم ہفتہ 29جنوری شب 7:30بجے بمقام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی بلاک 20فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوگی۔قرآن خوانی کے بعد مولانا وصی حیدر زیدی خطاب کریں گے جبکہ نوحہ خوانی سنگت بزم سجادیہ کرے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید