• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک صدر نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا

انقرہ (جنگ نیوز )ترک صدر نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کا اعلان کردیا ،ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر آئزک ہیروزگ کے اوّلین دورہ ترکی سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت تل ابیب کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔

اہم خبریں سے مزید