• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

راولپنڈی( خصوصی نمائندہ،خبر نگار خصوصی) مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کےرہنما ء سید علی نقی نقوی کوتنظیم کانیامرکزی صدرنامزدکردیاگیا ۔ انہو ں نے اپنی کابینہ کااعلان کرتے ہوئے سیدمحمدعلی نقوی کو سنیئرنائب صدر ، سیدجروان محمد کاظمی نائب صدر، سیدحادر نصرت نقوی جنرل سیکرٹری، سیدحیدر بخاری جوائنٹ سیکرٹری ، سید بلال کاظمی سیکرٹری نشرواشاعت ،سید کبیر ہمدانی معاون سیکرٹری نشرواشاعت ،ملک علی حسنین آفس سیکرٹری ، سید فخر کاظمی مرکزی فنانس سیکرٹری، سید رسان بخاری سیکرٹری تعلیم و تربیت، سید سلیم عباس کاظمی کو مرکزی سیکرٹری عزاداری نامزد کیا ہے۔ چیئرمین سیدمحمدعباس کاظمی نے عہدیداروں سے حلف لیا۔
اسلام آباد سے مزید