• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 4بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 4 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے ،ترجمان کے مطابق حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 12 سالہ اسمٰعیل، 11 سالہ عدنان، 6 سالہ عبداللہ، 12 سالہ فرحان شامل ہیں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید