• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیوب کوغلط اور جعلی معلومات کے خلاف اقدامات کی تجویز

اسلام آباد(پی پی آئی)بعض پاکستانی اداروں کی جانب سے یوٹیوب کوغلط اور جعلی معلومات کے خلاف اقدامات کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ‘فیکٹ چیک’ کرنے والے اداروں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی معلومات کی نگرانی کے حوالے سے اپنے پلیٹ فارم پر اقدامات کرے۔

ملک بھر سے سے مزید