کس کے کہنے پر کرپشن رول میں ترمیم کی؟
سپریم کور ٹ نے تفتیش میں حکومتی عہدیداروں کی مبینہ مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت میں اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کابینہ نے کس کے کہنے پر کرپشن اور ٹیکس نادہندگان والے رول میں ترمیم کی؟کیا وفاقی کابینہ نے رولز کی منظوری دی ہے؟۔