کوئٹہ(نمائندہ جنگ)پاک ایران تربت بارڈر میں لیویز اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈرعبدوئی تربت میں لیویز اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جاں بحق شخص ڈرائیور مند کا رہائشی تھا واقعہ کیخلاف لوگوں کے احتجاج پر لیویز اہلکار کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔