لاہور( نمائندہ جنگ) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تحریکِ پاکستان‘ لاہور میں کارکنانِ تحریک پاکستان کے اعتراف خدمت کیلئے منعقدہ 28ویں سالانہ عطائے گولڈ میڈل کی تقریب میں 44 ایوارڈ تقسیم کے جن کارکنانِ تحریک پاکستان کو گولڈ میڈل دیئے ‘ ان میں میر خلیل الرحمن‘ پروفیسر ڈاکٹر منیر الدین چغتائی‘ ارشاد احمد حقانی‘ ملک غلام قادر‘ ہدایت اللہ صوفی‘ چوہدری محمد اویس‘ سید محمد وجیہہ السیماء عرفانیؒ‘ حضرت خواجہ محمد یار فریدیؒ‘ ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ‘ سید نادر علی شاہ گیلانی ‘ عبدالغفور جانباز‘ میاں محمد یوسف‘ مرزا شجاع الدین بیگ‘ مولانا ظہور احمد بگوی‘ سید قاسم محمود ‘ محمد عثمان بٹ‘ محمد الیاس لودھی ‘ شیخ محمد اقبال‘ شیخؒ فضل الدین ‘ الحاج ملک محمد انور خاں ‘ میاں عبدالوہاب‘ چوہدری غلام حسین تہاڑیہ‘ مولانا محمداعظم حنفی‘ سید خالد حسین شاہ‘ ضمیر احمد قریشی ‘ پیر سید بشیر احمد خورشید سوہدروی‘ ڈاکٹر احمد یار خان قیصرانی‘ ڈاکٹر احمد یار خان قیصرانی‘ فتح محمد خان‘ رانا عبدالشکور خان ‘ ملک غلام احمد ‘ حمید اللہ خان‘ نذیر اللہ خان‘ سید جنید شاہ ‘ کاچو امیر بیگ‘ صوبیدار سیف اللہ ‘ لال سیف اللہ جان ‘ مولانا نور شاہ دین‘ قاضی صاحب نظام‘ سالار رحمت الدین ‘ گلستان محمد خان ‘ مولانا صاحب الزمان‘ سید جلال شاہ‘ صوفی منظور احمد صابری شامل ہیں۔