کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انگلش ول اسمیڈ کو ٹیم کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ول اسمیڈ کو ڈین لارنس کی جگہ پورے ٹورنامنٹ کیلئے شامل کرلیا گیا ہے۔ڈین لارنس صرف ابتدائی چار میچز کیلئے کوئٹہ کو دستیاب تھے۔ول ابتدئی طور پر جیمز وینس کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل تھے۔