• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لئے درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔الیکشن کمیشن 21 فروری کو اسحاق ڈار کے لئے نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا جب کہ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن اسحاق ڈار کے خلاف درخواست پر ابتدائی سماعت کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید