• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

را کی نئی چال، بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کے قیام کا اعلان

اسلام آباد/نئی دہلی (خبرایجنسی)اقلیتوں پر ظلم بے نقاب ہونے کے بعد بھارت کی نئی چال سامنے آگئی۔

’’را‘‘ مودی سرکار کو دبائو سے نکالنے کیلئے سرگرم، بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کے قیام کا اعلان کردیا گیا۔

ٹی ٹی آئی” را“ کا نیا پروجیکٹ ،مسلمانوں کا خون بہایا جائیگا، الزام پاکستان پر لگایا جائیگا۔

خطے میں مزید عدم استحکام بڑھے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی آوازوں نے مودی حکومت کی اقلیت مخالف فاشسٹ پالیسیوں کو بے نقاب کرنا شروع کر دیا ہے، عین اسی وقت بھارت میں ٹی ٹی آئی کے قیام کا اعلان بھی سامنے آ گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید