• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کووڈ ویکسین لینے پر مجبور ہونے کے بجائے مستقبل کی ٹینس ٹرافیوں سے محروم رہنا پسند کرونگا، جو کووچ

کراچی (نیوز ڈیسک) نوواک جوکووچ نے کہا ہے کہ وہ کووڈ ویکسین لینے پر مجبور ہونے کے بجائے مستقبل کی ٹینس ٹرافیوں سے محروم رہنا پسند کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے ٹیکے کی صورتحال پر محروم مقابلے، جیسے کہ فرنچ اوپن، وہ قیمت ہے جو میں ادا کرنے کو تیار ہوں۔
اہم خبریں سے مزید