اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل پر مدعو کرلیاگیا۔ کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ نے وزیر اعظم کو دعوت نامہ بھجوایا ہے۔ پی ایس ایل کا فائنل 27 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔