• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی خواتین کے ایک روزہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں تبدیلی کر دی گئی ہے جو ہفتے کے بجائے اتوار کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، میچ ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید