• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل روڈ شو نیو یارک میں بھی ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لندن کے بعد پی ایس ایل روڈ شو نیو یارک میں ہو گا امریکی نیو یارک روڈ شو آئندہ ہفتے کے اختتام پر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو میں ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا ،ٹیسٹ کپتان شان مسعود اور سعود شکیل شرکت کریں گے۔لندن پی ایس ایل روڈ شو 7 دسمبر کو ہو گا جس میں روڈ شوز میں پی ایس ایل اور پی سی بی کے اعلی عہدیداران کے علاوہ بابر اعظم صاحبزادہ فرحان اور حارث روف شرکت کر رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید