• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معین خان کا انڈر 19 کرکٹ کیمپ کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 19 ٹیم کیمپ کیمپ میں کھلاڑیوں نے جمعے کو پریکٹس میچ کھیلا۔پاکستان ٹیم دبئی میں آٹھ ملکی اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ کیمپ کے دوران سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی،ٹیم مینجر اور مینٹور سرفراز احمد نے معین خان سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا۔ معین خان نے کھلاڑیوں کو مفید مشورے دئیے۔
اسپورٹس سے مزید