• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز کو مشکلات کا سامنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں چوتھے روز جمعے کوکھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر212رنز بنائے تھے اسے شکست سے بچنے کے لئے مزید318رنز درکار ہیں، مہمان ٹیم کو مشکلات کاسامنا ہے،شائےہوپ116جبکہ جسٹن گریوز55 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں،جیکب ڈفی نے دو وکٹ لئے،نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز8وکٹ پر466رنز پر ڈ کلیئر کردی،راچن رویندرا 176 اور ٹام لیتھم 145 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔کیمار روچ نے پانچ وکٹ لئے،نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 231 رنز بنائے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 167 رنز بناسکی ۔
اسپورٹس سے مزید