• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز فاروقی انٹر کلب لیگ کرکٹ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسراعجاز فاروقی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں لاروش کرکٹ کلب نے طارق میموریل کرکٹ کلب کو 111 رنز سے شکست دیدی، مہمان خصوصی پروفیسراعجاز فاروقی نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ ٹورنامنٹ میں 31 ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ لیگ کی بنیاد پر کھیلا جارہا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید