کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ میں خواتین ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ میں مینیجڈ آئسولیشن ختم ہوگئی اور ٹیم کرائسٹ چرچ کے ہوٹل منتقل ہوگئی ہے۔جمعرات کو پہلا ٹریننگ سیشن بھی ہوا، پہلا سیشن فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ تک محدود رہا۔