• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ، زرداری اور فضل الرحمٰن میں مل بیٹھنے پر اتفاق

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلیفونک رابطہ میں سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مل بیٹھنے پر اتفاق کیا ہے ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق صدر آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمن سے ون آن ون ملاقات کی درخواست کی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید