• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی فورسز نے 117پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے کردئیے

تفتان(آن لائن) ایرانی سیکورٹی فورسز نے117پاکستانیوں کو راہداری گیٹ پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیاگرفتار افراد میں74افراد کا تعلق پنجاب‘ 26کاخیبرپختونخوا‘ 26کا سندھ آٹھ کا بلوچستان اور چھ کا تعلق گلگت بلتستان سے بتایاجاتاہے جو بغیر دستاویزات کے ایران کے راستے روزگار کیلئے یورپ جاناچاہتے تھے۔
کوئٹہ سے مزید