• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ازبکستان کی قومی کرکٹ ٹیم 26فروری سے اسلام آباد کا دورہ کرےگی اور9دن میں مختلف کرکٹ کلبوں کے ساتھ چار میچز کھیلے گی۔مہمان ٹیم اسلام آباد میں اپنا پہلا میچ 27 فروری کو کھیلےگی، ازبکستان کرکٹ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان کا مقصد ازبکستان اور پاکستان کے باہمی تعلقات کی تیسویں سالگرہ منانا ہے،ازبکستان کرکٹ ٹیم کا کسی بھی ملک میں یہ پہلا دورہ ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید