• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی فوج کا مقصد یوکرین کی قیادت کو ختم کرنا ہے، صدارتی مشیر کا دعویٰ

یوکرینی صدر کے قریبی مشیر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرینی قیادت کا سر قلم کرناچاہتا ہے۔

دارالحکومت کیف میں یوکرینی صدر کے قریبی مشیر میخالو پوڈو لیاک نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ روسی فوج کا مقصد ہے کہ وہ یوکرین کی قیادت کو ختم کر دے۔ 

میخالو پوڈو لیاک نے مزید کہا کہ روس چاہتا ہے کہ ہیجان کی کیفیت برپا کرے اور یہاں کوئی حکومت نہ رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روس چاہتا ہے کہ پسند کے لوگوں کو یہاں بٹھادیں جو دو طرفہ تعلقات کامعاہدہ کریں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید