کراچی(اسٹاف رپورٹر)نثار علی کی قیادت میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں ظفر اقبال ، ریاست خان ، محمد شاہزیب ، فخر عباس ، ساجد عباس بدر منیر ،انیس جاوید، معین اسلم، محمد راشد، فیصل محمود، ثناء اللہ مروت، اکمل حیات اور اسرار حسن شامل ہیں۔