• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی تردید کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے لاہور آکر قلندرز کیلئے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔وہ اس وقت بنگلہ دیش میں ہیں جہاں ان کی ٹیم پیر کو سیریز کا آخری میچ کھیلے گی۔ہفتے کو انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا کیونکہ نیشنل ڈیوٹی میری پہلی ترجیح ہے۔ ایک افغان صحافی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ قومی ٹیم کے ساتھ آفیشلز اور خود راشد خان کا کہنا ہے کہ یہ خبریں غلط کہ وہ فائنل کھیلنے آرہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید