• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا بلاول نے سند ھ کے مسائل حل اور روٹی، کپڑا، مکان دیدیا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کےسوال وفاقی وزراء کا وزیراعظم کی جانب سے ریلیف پیکیج دینے کا دعویٰ، وزیراعظم اس وقت قوم کو کیا ریلیف دے سکتے ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ کیا بلاول نے سند ھ کے مسائل حل کرلئے ہیں، عوام کو روٹی ، کپڑا اور مکان دیدیا، عمران خان کو ڈیلیور کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید