• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین ٹیم کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاری کیلئے آسٹریلین اور پاکستان ٹیم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔ مہمان ٹیم نے اسپن اٹیک کے مقابلہ کے لیے بھرپور مشقیں کیں۔رپورٹس کے مطابق پریکٹس کے دوران اظہر علی کو گیند لگی، تاہم ان کی انجری سنجیدہ نہیں، وہ بدستور پریکٹس اور ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرینگے۔

اسپورٹس سے مزید