کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی کی جانب ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان محمد آصف ریکی ایڈووکیٹ اور پراسکیوٹر جنرل ساجدترین ایڈووکیٹ کے اعزاز میں پیر کو بلوچستان ہائی کورٹ بار روم میں استقبالیہ دیا گیا جس میں بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر عبدالمجید کاکڑ ایڈووکیٹ،بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین قاسم علی گاجیزئی،جسٹس (ر)ظہور احمد شاہوانی ،نجم الدین مینگل،راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔