• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمودآباد قبرستان کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 25سالہ زاہد زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے، لیاقت آباد میں واقع گھر میں جھگڑے کے دوران چھری کےوار سے 21 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا، لائنزایریا میں دودھ کی دکان پر جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے 27سالہ ساجد زخمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید