• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2افراد زخمی

کوئٹہ( این این آئی) سبی میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے، لیویزکے مطابق اتوار کو سنگان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہو ا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ،لیویز نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ، واقعے کے بعد پو لیس اور سیکورٹی حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹےکرلئے ، مزید کارروائی جا ری ہے ۔
اہم خبریں سے مزید