• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ٗاحتجاج کرنیوالے کنٹریکٹ ٹیچرز کے خلاف مقدمات درج

پشاور(کرائم رپورٹر)صو بائی اسمبلی کیسا منے خیبر روڈ کو بند کرکے اپنے مطالبا ت کے حق کیلئے احتجا جی مظاہرہ کر نے والے کنٹر یکٹ ٹیچرز ملا زمین عہدیدارو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ کنٹریکٹ ٹیچرز ملا زمین نے اپنے جا ئز مطالبا ت کے حصو ل کیلئے خیبر پختو نخوا اسمبلی کیسا منے خیبر روڈ اور شیر شاہ سو ری روڈ پر احتجا جی کیمپ لگا کر احتجا جی درھر نا دیا احتجا جی دھر نا دیا اور خیبر روڈ اور شیر شاہ سو ری روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر کے دھر نہ دیا جس پر شر قی پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کے مد عیت میں صوبائی صدر عطاء الرحما ن ، جنرل سیکر ٹری سیا ل لیا قت اور شعیب کیخلاف دفعہ 341,147,149کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ۔
پشاور سے مزید