• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم آج ٹھلیاں کے مقام پر راولپنڈی رنگ روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)وزیر اعظم عمران خان آج(ہفتہ)سہ پہر تین بجے ٹھلیاں کے مقام پر راولپنڈی رنگ روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، 38اعشاریہ3کلومیٹر مین کیرج وے جی ٹی روڈ (بانٹھ)تا موٹر وے(ٹھلیاں)لمبی رنگ روڈ کا کنٹریکٹ22اعشاریہ8ارب روپے میں ایف ڈبلیو او کو دیا گیا ہے،سنگ بنیاد کی تقریب کیلئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے خالد عباس اسسٹنٹ کمشنر صدر کو فوکل پرسن مقر ر کیا ہے جن کی معاونت اسسٹنٹ کمشنر کینٹ انیشا ہشام کریں گی۔
اہم خبریں سے مزید