• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کو ادارہ بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ترجمان شہباز شریف

کراچی (نیو زڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کو ادارہ بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی جبکہ مسلم لیگ ق کےایم این اے چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میڈیا ٹیم اور خاتون ایم این کےعسکری قیادت پر الزامات ناقابل برداشت ہیں ، وزیراعظم اس گندی مہم کا نوٹس لیں وہ ہم دشمنوں سے نمٹنا جانتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کو فوج کا ادارہ بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی جس ریاست میں ادارے کی مرکز ی اتھا رٹی تحلیل ہو جائے اس کا وجود خطرے میں پڑ جا تا ہے۔

اہم خبریں سے مزید